خموش راتوں میں
N
Nafeesa Ehsan
melodic
light
beautiful
Soft
tone
poetry
featuring gentle guitar strums and subtle strings
acoustic with light instrumentation
생성일: 11월 26, 2025
가사
[Verse]
خموش راتوں میں جو دھڑکنیں بکھیری تھیں
میں ان کو اک لڑی میں پرو کے لایا ہوں
تو ان کو صرف اچٹتی ہوئی نظر سے نہ دیکھ
کہ میں ستاروں سے لڑ کر زمیں پہ آیا ہوں
خموش راتوں میں جو دھڑکنیں بکھیری تھیں
میں ان کو اک لڑی میں پرو کے لایا ہوں
تو ان کو صرف اچٹتی ہوئی نظر سے نہ دیکھ
کہ میں ستاروں سے لڑ کر زمیں پہ آیا ہوں